برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافہ 29/04/202329/04/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے557روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے371روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related