برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے 08/02/202207/02/2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت15روپے اضافے سے302روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے208روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے149روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related