برائلر گوشت 135

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے419روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت2روپے کمی سے279روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے271روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں