ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سرگودھا

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سرگودھا ان ایکشن۔ ٹوکن ٹیکس کا بڑا نادہندہ ٹرک پکڑ لیا۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔

ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سرگودھا ان دنوں بھر پور فارمنس میں دے رہا ہے۔

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سرگودھا
ڈائیریکٹر ایکسائزسرگودھا محمد علی نوید کی ہدایات پر شہر میں پراپرٹی ٹیکس ، ٹوکن ٹیکس اور دیگر ٹیکسوں کے نادہندگان کے خلاف بھر پور کارروائی کی جارہی ہے۔

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سرگودھا
ای ٹی او موٹرز سرگودھا اورنگزیب خان نے ٹیم کے ہمراہ سرگودھا شہر میں 3 لاکھ 39 ہزار روپے ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے پر ٹرک نمبر
SGD 6861 کو پکڑ کر دفتر میں بند کر دیا ہے۔اور گاڑی یے مالک کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ ٹیکس ادا کرکے اپنی گاڑی لیجا سکتا ہے۔