ایکسائزراولپنڈی

ایکسائزراولپنڈی کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی۔لاکھوں روپے مالیت کی چرس پکڑ لی۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔

ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کی ایکسائز برانچ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی دو کلو چرس(گردا) پکڑ لی۔
ایکسائزراولپنڈی

تھانہ مندرہ کے علاقے مہں کارروائی کرتے ہوئے ملزم بختیار کو دو کلو گردا سمیت پکڑ لیا۔
ایکسائزراولپنڈی
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر راولپنڈی منظر خالد کی خصوصی ہدایات پر انسپکٹر ملک فیاض بابر، انسپکٹر احتشام الحق و دیگر پر مشتمل ٹیم نے راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم بختیار کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا دو کلو گردا برآمد کیا اور ملزم کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا۔