اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن کا پنجاب بھر میں بااثر قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ

جعفر بن یار

بااثر قبضہ مافیا سے کروڑوں روپے مالیت کی 350 کنال سے زائد سرکاری زمین واگزار
اینٹی کرپشن
ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لودھراں ذوالفقار علی کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ ، محکمہ مال اور پولیس کی بھاری نفری نےمشترکہ کاروائی کی
اینٹی کرپشن

لودھراں سے 249 کنال سرکاری زمین قبضہ مافیا سے واگزار کروائی گئی
واگزار کرائی گئی زمین کی مالیت چار کروڑ چھتیس لاکھ سے زائد ہے
دنیا پور سے 102 کنال سرکاری زمین واگزار کرالی گئی۔
اینٹی کرپشن

واگزار کرائی گئی زمین کی مالیت 1 کروڑ 93 لاکھ لاکھ روپے ہے

مجموعی طور 6 کروڑ 29 لاکھ روپے کی 350 کنال سے زائد زمین واگزار کرائی گئی۔

ڈی جی اینٹی
کرپشن پنجاب
پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس