ایم او یو سائن

اوور سیز پاکستانی گلوبل فاونڈیشن اور لاہور چیمبر آف کامرس کے دوران  ریسرچ اینڈ ڈیویپلمنٹ کے شعبوں میں  تعاون بڑھانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا

نیوز رپورٹر ۔۔۔

اوور سیز پاکستانی گلوبل فاونڈیشن  اور لاہور ایوان صنعت و تجارت کے درمیان  پاکستانی تاجروں  کے کاروبار بڑھانے کےلیے معاہدہ طے پا گیا  ہے،اس حوالے سے لاہور میں دونوں اداروں کے مابین  ایم او یو سائن کرنے کی تقریب ہوئی جس میں لاہور چیمبرز آف کامرس کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی ۔
 ایم او یو سائن

معاہدے کے مطابق اوورسیز پاکستانی گلوبل فاونڈیشن  ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں لاہور چیمبر کے ساتھ تعاون کرے گی  جبکہ دونوں ادارے ملک کر پالیسی ایڈوکیسی کریں گے جس کے  دورس نتائج برآمد ہوں گے ۔
 ایم او یو سائن
طے پانے والے ایم او  کے تحت  بزنس کمیونٹی کے ایکسچینج آ ف وزٹس کئے جائیں گے جبکہ لاہور چیمبر اوورسیز بزنس کمیونٹی کو ممبرشپ کے بارے میں اگاہی دے گا