اداکارہ ریشم 138

اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)نامور اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ ریشم نے اپنی فنی زندگی کا آغا ز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا اور بعدازاں وہ فلم انڈسٹری میں آگئیں ،

جہاں انہوںنے بے شمارفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔اداکارہ اپنے خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں