اداکارہ ریشم 130

اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی ۔ ریشم نے اپنی فنی زندگی کا آغا ز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا اور بعدازاں وہ فلم انڈسٹری میں آگئیں جہاں انہوںنے بے شمارفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔

اداکارہ اپنے خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں