لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آ مد ن سے زائد اثاثوں کا کیس ،نیب لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق جاوید لطیف کو 9ستمبر کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔
لیگی رہنما برجیس طاہر بھی نیب میں طلب ،برجیس طاہر کو 10ستمبر کو نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔ذرائع کے مطابق لیگی رہنماں سے اثاثوں کے ثبوت بھی مانگے گئے ہیں۔