احسن اقبال 206

آج پاکستان کے سارے ترقیاتی منصوبے دا وپر لگ چکے ہیں، احسن اقبال

ناروال (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج پاکستان کے سارے ترقیاتی منصوبے دا وپر لگ چکے ہیں، ہمارے دور میں تین گنا زیادہ شاہرائیں تعمیر ہوئی ہیں، دنیا بھر کے ماہرین اس دعوے سے سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں

نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی نے سمبڑیال کھاریاں موٹروے کے افتتاح کے موقع پر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موصوف نے فرمایا کہ ہمارے دور میں تین گنا زیادہ شاہرائیں تعمیر ہوئی ہیں، دنیا بھر کے ماہرین اس دعوے سے سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں