کیوی وزیراعظم 116

کیوی وزیراعظم کی ننھی بیٹی کی لائیو بریفنگ میں خلل، جیسنڈا نے شرکاء سے معذرت کر لی

ویلنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )ممی، ممی، کہہ کر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی تین سال کی بیٹی نے لائیو بریفنگ میں دو بار خلل ڈال دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متعلق لائیو بریفنگ کے دوران بیٹی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا “میں ا?رہی ہوں، ا?پ کو اس وقت بستر پر ہونا چاہیے۔بعد میں ہنستے ہوئے وزیراعظم نے لوگوں سے معذرت بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں