اوکاڑہ (رپورٹنگ آن لائن) اوکاڑہ کم سن بچی کے ساتھ بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق صابر پیا ٹاون اوکاڑہ کے رہایشی اوباش لڑکے طاہر نے چار سالہ بچی کو ورغلایا اوربچی کو بدفعلی کانشانہ بنایا بچی فاطمہ کی چیخ و پکار پر لوگ آے توملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے چھاپہ مارتے ہوے ملزم کو گرفتار کرتے ہوے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے وقوعہ کی تفتیش شروع کردی
Load/Hide Comments