فیصل کریم کنڈی 150

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ،خوش دامن کے انتقال پر تعزیت

اسلا م آباد (رپورٹنگ آ ن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی خوش دامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

سینیٹ سیکرٹریٹ میڈیا دائریکٹوریٹ کی جانب سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر کے پی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی صحتیابی کے لئے بھی خصوصی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں