چین 15

 چین کا بھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارتِ تجارت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی جاری رکھی جائے گی۔

وزارت تجارت کی تجاویز کے مطابق اسٹیٹ کونسل کے کسٹم ٹیرف کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ 14 اگست 2026 سےبھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی جاری رکھی جائے گی۔ یہ اقدامات مزید پانچ سال کی مدت کے لیے نافذ العمل رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں