محمد ادریس دیبی اٹنو 122

چینی صدر کے خصوصی ایلچی وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون کے مطابق وینزویلا کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین وانگ ڈونگ منگ وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے کاراکاس جائیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں