واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچے۔ صدر شی جن پھنگ کی آمد پر ان کے استقبال کے لئے اینڈریوز ایئر بیس کے اوپر امریکی لڑاکا طیاروں نے پروازکرتے ہوئے سلامی پیش کی۔
اشتہار
18
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









