اعداد و شمار 45

چین، 2025 کے جشن بہار  کے دوران فلموں کی کل باکس آفس آمدنی 9 ارب یوآن سے تجاوز 

بیجنگ ( رپورٹنگ آن لائن) نیٹ ورک پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق چین کے 2025 کے جشن بہار  کے دوران فلموں کی کل باکس آفس آمدنی 9 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی ہے۔

4 فروری کو  صبح 10:00 بجے تک، چین کے 2025 کے جشن بہار  کے دوران کل فلم بینوں   کی تعداد 0 17 ملین  سے تجاوز کر گئی ہے، جو 2024 کے جشن بہار  کی  تعداد سے زیادہ ہے  اور  یہ چینی فلمی تاریخ میں  ایک نیا ریکارڈ  ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں