پنجاب حکومت نے غریب ملک میں ایک افسر کی تنخواہ 15 لاکھ مقرر کر دی،مراسلہ جاری

جعفر بن یار

پنجاب حکومت کا لاہور میں نیا شہر آباد کرنے سے پہلے ہی آفسران پر نوازشات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے
راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو عمران امین کے لیے بھاری بھرکم تنخواہ اور مراعات کا پیکج منظور کر لیا گیا .

پنجاب حکومت
پنجاب حکومت سی ای او روڈا عمران امین کو ماہانہ 15 لاکھ روپے تنخواہ دے گی
عمران امین کی بنیادی تنخواہ 3 تین لاکھ جبکہ ڈویلپمنٹ آلاونس 8 لاکھ روپے ہو گی.
پنجاب حکومت

اکاموڈیشن آلاونس 2 لاکھ 40 ہزار جبکہ یوٹیلیٹی آلاونس کی مد میں1 لاکھ 50 ہزار روپے ملیں گے
عمران امین کو 13سو سی سی کار اور 300 لیٹر پٹرول بھی ملے گا
محکمہ ہاؤسنگ نے عمران امین کی ماہانہ تنخواہ پر نوٹفکیشن جاری کردیا
پنجاب حکومت
گریڈ 22 کے مطابق ٹی اے ڈی اور میڈیکل سہولیات فراہم کی جائیں گی