پنجاب حکومت نے غریب ملک میں ایک افسر کی تنخواہ 15 لاکھ مقرر کر دی،مراسلہ جاری

جعفر بن یار پنجاب حکومت کا لاہور میں نیا شہر آباد کرنے سے پہلے ہی آفسران پر نوازشات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو عمران امین کے لیے بھاری بھرکم تنخواہ اور مراعات مزید پڑھیں