لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن نے پنجاب اسمبلی کا پانچواں اجلاس 18مارچ بروز پیر کو دوپہر دو بجے طلب کر لیا۔
اجلاس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت بجٹ کی منظوری لے گی ۔
96