پاکستان سٹاک مارکیٹ 19

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز گرین زون سے ہوا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون سے ہوا، جس میں ہنڈرڈ انڈیکس 223 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 64 ہزار 6 سو پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام میں ہنڈرڈ انڈیکس 1428 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 64 ہزار 467 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں