پاکستان سٹاک مارکیٹ 103

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 316 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 291 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 61 ہزار 692 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں