صدرِ مملکت 18

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن (کنورژن) بل 2026ء کی منظوری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل) بل 2026ء کی منظوری دے دی۔

بل کی منظوری سے پی آئی اے سی ایل کی نجکاری کی تکمیل کے لیے درکار قانونی تقاضے پورے ہو گئے۔

یہ بل سینیٹ سے 10 جون 2026ء اور قومی اسمبلی سے 11 جون 2026ء کو منظور کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں