حسن نواز 11

ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں، حسن نواز

دوحہ (رپورٹنگ آن لائن) میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے پاکستانی آل راؤنڈر حسن نواز کا کہنا ہے کہ ٹیم کے لئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔

میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے پاکستانی آل راؤنڈر حسن نواز نے کہا کہ خاص طور پر جب ٹیم میچ جیتتی ہے تو خوشی ہوتی ہے، بیٹنگ میں کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں۔

حسن نواز نے مزید کہا کہ بولنگ میں بھی کارکردگی اچھی رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں