لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا خوشاب روڈ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے حادثے میں زخمی مسافروں کے بہترین اور جلد علاج معالجہ کی ہدایت کی۔
106