وزیراعظم شہباز شریف 134

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، کامران ٹیسوری نے استقبال کیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کے ہمراہ ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچ گئے ۔بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کے ہمراہ ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچے جہاں پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم کا استقبال کیا،وزارت عظمی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد شہبازشریف کا پہلا دورہ کراچی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں