نگران وزیراعظم 148

نگران وزیراعظم سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات ،صوبہ پنجاب سے متعلق امور پر بات چیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملاقات کی جس میں صوبہ پنجاب سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں