اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ نمرہ خان29برس کی ہو گئیں۔ انہوں نے 2013ء میں کامیڈی سیریز’’کس دن میرا ویا ہوے گا‘‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا ان کے مشہور ڈراموں میں ’’مہربان، اڑان، خوب سیرت اور میں جینا چاہتی ہوں‘‘ شامل ہیں۔انہوں نے 2016ء میں فلم’’ بلائنڈ لوو‘‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔
Load/Hide Comments