دانش تیمور 12

میں عائزہ کے ساتھ خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہا ہوں، دانش تیمور

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ڈراموں کے سپر اسٹار دانش تیمور نے کہا کہ ہم خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں عائزہ خان میرے پیارے بچوں کی ماں اور میری شریک حیات ہیں۔

کچھ لوگوں کو ہماری شاندار زندگی اچھی نہیں لگ رہی۔میں ان دنوں اپنے پروجیکٹ میں دن رات مصروف ہوں، فضول باتوں اور جھوٹی خبروں پر دھیان نہیں دیتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں