وزیراعلی عمر عبداللہ

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلی کی مودی سے ملاقات،پہلگام حملے سمیت دیگر امور پر بات چیت

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن )مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلی عمر عبداللہ کی نئی دلی میں وزیراعظم مودی سے ملاقات ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی اور عمر عبداللہ کے درمیان ملاقات 30 منٹ جاری رہی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ ملاقات میں پہلگام حملے سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔