اسعد قریشی 166

معروف پاکستانی گلوکار اسعد قریشی کے گانے دل ہے ترکی پاکستان آزربائجان کی پوری دنیا میں دھوم

لاہور(کلچرل رپورٹر)
جنوبی ایشیا کے کئی ممالک نے اسعد قریشی سے رابطہ کیا اور اپنے ملک کے حوالے سے دوستی کا نغمہ بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ۔ اس سے پہلے اسعد قریشی کے ترکی اور آزربائجان کے دوستی کی گیت کی عالمی میڈیا پر بہت پذیرائی رہی۔

گلوکار اسعد قریشی کا کہنا تھا کہ جس طرح سے ترکی اور آزربائجان کے لوگوں نے مجھے محبت دی میں اس کا حق ادا نہیں کرسکتا۔
جلد پاکستان کے جنوبی ایشیا کے تمام ممالک کے ساتھ دوستی کے گیت کو ریلیز کروں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں