مریم نوازشریف 128

مریم نواز کا سٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر شمشاد اختر کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر شمشاد اختر کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔

وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیااور مرحومہ شمشاد اختر کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں