عامر ڈوگر 110

محمود خان اچکزئی کا نوٹی فکیشن نیک شگون ہے،عامر ڈوگر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کا نوٹی فکیشن نیک شگون ہے،قائمہ کمیٹیوں میں واپسی سمیت آگے کے مراحل طے کرنے کے لیے بانی تحریک انصاف سے ملاقات ضروری ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہا کہ محمود خان اچکزئی کا نوٹی فکیشن نیک شگون ہے، مگر قائمہ کمیٹیوں میں واپسی سمیت آگے کے مراحل طے کرنے کے لیے بانی تحریک انصاف سے ملاقات ضروری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں