باقر قالیباف 23

محمد باقر قالیباف نے دھونس اور جھوٹی خبروں کی حکمت عملی ناکام قرار دیدی

تہران (رپورٹنگ آن لائن) ایرانی کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے دھونس اور جھوٹی خبروں کی حکمت عملی ناکام قرار دے دی۔

ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف نے ایکس پر بیان میں کہا کہ حقائق تسلیم کریں، وعدے پورے کریں، مزید ڈرامائی سفارت کاری قبول نہیں، انہوں نے حملے کی دھمکیوں کو ڈرامائی سفارت کاری قرار دے دیا۔

محمد باقر قالیباف نے مزید کہا کہ دنیا کو ڈرامے نہیں، ذمہ دار سفارت کاری کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں