ماہرہ خان 142

ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی فلم قائداعظم زندہ باد کی ریلیز کا اعلان کردیا گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم قائد اعظم زندہ باد کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم قائداعظم زندہ باد کی ریلیز کا اعلان کردیا ہے، جس کا مداحوں کو بہت بے صبری سے انتظار ہے۔

انہوں نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انشااللہ، فلم اس عید الضحی پر سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں