ماورا حسین 168

ماورا حسین عمر شریف کی صحت یابی کیلئے دعاگو

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معروف اداکارہ ماورا حسین پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں ۔اداکارہ ماورا حسین نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اداکار عمر شریف کی تصویرشیئر کی ہے ، جس میں عمر شریف کی طبیعت کافی ناساز لگ رہی ہے۔

انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ سر میری دعائیں آپ کے لیے ہیں ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کامیڈی کنگ عمر شریف کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ وہیل چیئر پر بیٹھے نظر آرہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں