رپورٹنگ آن لائن
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شہرام سرور چوہدری نے قتل کے ایک مقدمہ میں عمر قید کے ملزمان لیاقت علی اور اللہ دتہ کو عدم ثبوت پر بری کردیا ہے۔
ملزمان کی طرف سے ایڈووکیٹ میاں روف احمد اور ایڈووکیٹ روحیل صبحیح القمر جبکہ مدعی کی طرف سے ایڈووکیٹ اسد منظور بٹ پیش ہوئے۔
ملزمان پر الزام تھا کی انہوں نے 2018 میں تھانہ سٹی چونیاں کے علاقے میں نذیر احمد کو قتل کردیا تھا۔