لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 303روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت کی مختلف قیمت وصول کی جارہی ہے ۔شہر کے مختلف مقامات پر برائلر گوشت کی680سے 700روپے کلو فروخت جاری ہے۔