لاہور بورڈ 14

لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

بورڈ کے مطابق امتحانات میں 2 لاکھ 85 ہزار امیدواروں نے حصہ لیا، امینہ محبوب نے 1192 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔

محمد قاسم نے 1191 نمبر لے کر دوسری جبکہ عروہ جاوید نے 1190 نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں