اسد عمر 141

فرنٹ مین کو نگراں وزیراعلی بنانے کے بجائے نواز شریف یا زرداری کو بنا دیں، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے نگراں وزیراعلی پنجاب کے لیے دیے گئے نام پر طنزیہ ٹویٹ کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسد عمر نے لکھا کہ امپورٹڈ کے فرنٹ مین کو نگراں وزیر اعلی بنانے سے بہتر ہے پردہ اٹھا دیں اور نواز شریف یا آصف زرداری کو بنا دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں