عدالت 21

عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پائونڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت ، دس نومبر کو سماعت ہوگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پائونڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ،

سلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پائونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں