اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مریم نواز کی طرف سے سولہویں التواءکی درخواست،دوسری طرف عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے مہم جاری و ساری ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا سیسیلین مافیا نہیں تو اور یہ لوگ کیا ہیں؟ ۔
اشتہار
144
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









