اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکا رہو گئے ۔ خود کو قرنطینہ کر لیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری ٹوئٹ میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے اس بات کی تصدیق کی مجھے کورونا کی معمولی علامات تھیں ٹیسٹ کرانے پر میرا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق خود کو قرنطینہ کر لیا ۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ مجھے اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں ۔
Load/Hide Comments