ضیا الحسن لنجار 17

ضیا الحسن لنجار نے کلفٹن تھانہ کی حدود میں سرکاری افسر پر فائرنگ کا واقعہ کا نوٹس لے لیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کلفٹن تھانہ کی حدود میں سرکاری افسر پر فائرنگ کا واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے ۔

وزیر داخلہ سندھ نے ہدایت کی کہ ڈی آئی جی ساؤتھ فی الفور جملہ تفصیلات سے آگاہ کریں۔

واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے اور کیس کی تفتیش اور پیش رفت سے آگاہ رکھا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں