صدرمملکت 66

صدر مملکت نے پاکستان میری ٹائم زونز بل ، 2023 کی توثیق کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میری ٹائم زونز بل ، 2023 کی توثیق کر دی۔ایوان صدر کے پریس ونگ کیمطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں