شنگھائی 16

شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے چین کے اقدامات اورثمرات کی فہرست جاری

بشکیک (رپورٹنگ آن لائن) شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے چین کے اقدامات اور ثمرات کی فہرست (2025-2026) جاری کی گئی۔

اس فہرست میں ” شنگھائی تعاون تنظیم ممالک کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون سے متعلق نینگبو انیشی ایٹو” اور “شنگھائی تعاون تنظیم ترقیاتی بینک سے متعلق کثیر الجہتی مشاورت پر پیشرفت رپورٹ” سمیت ثمرات کی 13 دستاویزات، شنگھائی تعاون تنظیم کی سبز اور پائیدار ترقی کے فورم سمیت 100 سرگرمیاں نیز چین-شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان توانائی تعاون کے پلیٹ فارم جیسے 40 منصوبے شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں