ظفر حیات 14

سنگاپور سینئر گالف چیمپئن شپ: پاکستان کے احمد ظفر حیات نے ٹائٹل جیت لیا

سنگاپور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینئر امیچر گالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا۔احمد ظفر حیات نے 3 رانڈز میں 223 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔

بریگیڈیئر (ر)عمر اعجاز نے 229 اسکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔پاکستان کے محمد احمد منان نے بھی چیمپئن شپ میں شرکت کی اور 3 رائونڈز میں مجموعی طور پر 250 اسکور کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں