سلمان خان 181

سلمان خان اگلے ہفتے سے فلم’ ٹائیگر 3′ کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کیلئے تیار

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ سٹار سلمان خان اگلے ہفتے سے فلم’ ٹائیگر 3′ کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کیلئے تیار ہیں۔سلمان خان نے حال ہی میں اپنی فلم’ انتم، دی فائنل ٹروتھ’ ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو خوشخبری دی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ سلمان خان اپنی فلم’ٹائیگر 3′ کی شوٹنگ کا اگلے ہفتے سے دوبارہ آغاز کرنے کیلئے تیار ہیں۔خیال رہے کہ رواں ماہ فلم’ٹائیگر 3′ کی شوٹنگ کو ملتوی کردیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں