ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)سارہ علی خان نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ نے ایک پوسٹ میں کارتک کو سالگرہ کی مبارک باد دی، تصویر میں کارتک کیک کاٹ رہے ہیں۔
اشتہار
133
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









